🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: قریش کنانہ کے بیٹے نضر کی اولاد میں اور بقول بعض فہر بن مالک بن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قریش کنانہ کے بیٹے نضر کی اولاد میں اور بقول بعض فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ کی اولاد ہیں اور بنو ہاشم،
عبد مناف بن قصی بن کلاب کی اولاد ہیں اور آپ عبدالمطلب بن ہاشم کے بیٹے،
عبداللہ کی اولاد ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5938