🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر کسی کی دعا کے نتیجہ میں کسی کے غلہ میں برکت پیدا ہو جائے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر کسی کی دعا کے نتیجہ میں کسی کے غلہ میں برکت پیدا ہو جائے یا کسی اور چیز میں برکت ہو جائے تو اس کی کرید کی جستجو نہیں کرنا چاہیے،
کیونکہ یہ تسلیم و رضا اور توکل کے منافی ہے،
اس کے ماپ کی بنا پر،
برکت اٹھ گئی،
اگر وہ معلوم کرنے کی کوشش نہ کرتا تو غلہ برقرار رہتا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5946