شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) تبض: تھوڑا تھوڑا بہہ رہا ہے، قطرہ قطرہ نکل رہا ہے۔ (2) ماؤ منهمر:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
تبض:
تھوڑا تھوڑا بہہ رہا ہے،
قطرہ قطرہ نکل رہا ہے۔
(2)
ماؤ منهمر:
مسلسل بہنے والا۔
(3)
غزير:
بہت زیادہ۔
(4)
جنان:
جنة کی جمع ہے،
باغ،
یہ آپ کا معجزہ ہے کہ آپ کی پیشن گوئی کے مطابق اس چشمہ کے اردگرد سرسبز و شاداب باغات لہلہانے لگے۔
فوائد ومسائل:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تبوک کے چشمہ پر پہنچ کر لوگوں کو اس پانی کے استعمال کرنے سے روک دیا تھا،
تاکہ آپ سے پہلے،
اس کو ہاتھ لگانے سے کہیں،
وہ بالکل خشک نہ ہو جائے اور برکت کے ظہور کے لیے پانی ہی نہ مل سکے،
اللہ چاہے تو پتھر سے بھی پانی کے 12 چشمے نکل پڑتے ہیں۔
اور امام کسی مصلحت کے تحت مفاد عامہ کی چیز کے استعمال سے روک سکتا ہے،
ان دو آدمیوں نے نادانی،
جہالت یا بھول کے سبب آپ کے حکم کی مخالفت کی اور مخالفت کے سبب آپ نے ان کو سرزنش اور توبیخ فرمائی کہ تمہیں میرے فرمان کا پاس کرنا چاہیے تھا اور بقول بعض وہ دونوں منافق تھے،
دو نمازیں جمع کرنے کا مسئلہ،
نماز کے مسائل میں گزر چکا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5947