شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) دواب: دابة کی جمع ہے، آگ میں گرنے والے پتنگے اور کیڑے، فراش، روشنی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
دواب:
دابة کی جمع ہے،
آگ میں گرنے والے پتنگے اور کیڑے،
فراش،
روشنی اور آگ پر فریفتہ پروانے،
حجز،
حجزه کی جمع ہے،
کمر،
چادر باندھنے کی جگہ۔
(2)
تقحمون:
تم بلا سوچے سمجھے اس میں گھس رہے ہو،
اس میں چھلانگیں لگا رہے ہو۔
فوائد ومسائل:
خواہشات نفس جو انسان کی تباہی اور بربادی کا باعث ہیں،
انسان پروانوں کی طرح ان میں گرفتار ہو رہے ہیں،
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری وضاحت کے ساتھ ان کے نقصانات کو بیان کر کے امت کو ان سے بچانے کی کوشش فرمائی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5955