🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) جنادب: یہ جندب کی جمع ہے، پتنگے، مکڑیوں جیسے کیڑے۔ (2) تَفَلتون یا تُفلتون:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
جنادب:
یہ جندب کی جمع ہے،
پتنگے،
مکڑیوں جیسے کیڑے۔
(2)
تَفَلتون یا تُفلتون:
تم چھوٹ کر بھاگ رہے ہو،
میرے ہاتھوں سے نکل رہے ہو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5958