🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: خاتم: علامہ راغب نے معنی کیا ہے۔ لانه ختم النبوة اي تم بمجيئه: کیونکہ آپ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
خاتم:
علامہ راغب نے معنی کیا ہے۔
لانه ختم النبوة اي تم بمجيئه:
کیونکہ آپ نے نبوت کو ختم کر دیا،
یعنی آ کر اس کو پورا اور مکمل کر دیا اور علامہ ابن منظور افریقی لکھتے ہیں،
ختام القوم و خاتِمهم و خاتَمهم:
آخرهم،
قوم کا ختام،
خاتم،
خاتم،
اس کا آخری فرد ہے۔
(ج 2 ص 10)
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5961