شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) فرط: آگے جا کر قافلہ کے لیے پانی کا انتظام کرنے والا، پیش رو۔...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
فرط:
آگے جا کر قافلہ کے لیے پانی کا انتظام کرنے والا،
پیش رو۔
(2)
سلف:
آگے آگے جانے والا۔
فوائد ومسائل:
ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے پہلے اللہ کے حضور پہنچ چکے ہیں،
اس لیے وہ ہمارے لیے رحمت کا باعث ہیں اور ہماری سفارش اور سیرابی کے لیے آگے موجود ہوں گے،
اللہ تعالیٰ ہمیں آپ کی شفاعت نصیب فرمائے اور آپ کی سفارش ہمارے لیے درجات و مراتب کی بلندی کا باعث ہو۔
آمین

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5965