🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
329۔ اردو حاشیہ : اللہ کا ذکر اگرچہ ہر حال میں ہو سکتا ہے مگر باوضو ہو کر ہو...
329۔ اردو حاشیہ:
اللہ کا ذکر اگرچہ ہر حال میں ہو سکتا ہے مگر باوضو ہو کر ہو تو بہت ہی افضل ہے۔ آپ نے اس موقع پر تمیم پر اکتفا فرمایا جو کہ استحباب کی دلیل ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 329