شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ کی دعا سے ثابت ہوتا ہے، وہ ان لوگوں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ کی دعا سے ثابت ہوتا ہے،
وہ ان لوگوں کو بھی اس میں داخل سمجھتے تھے،
جنہوں نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دور کے بعد دین میں نئی نئی باتیں داخل کیں یا دین سے برگشتہ ہو گئے،
لیکن وہ چونکہ کلمہ توحید پڑھتے تھے اور مسلمانوں کی طرح دینی احکام کو تسلیم کرتے تھے،
اگرچہ ان پر پوری طرح عمل پیرا نہیں تھے،
اس لیے وہ آپ کو اپنے امتی محسوس ہوں گے،
اس لیے بعض روایات میں أصحابی آیا ہے اور بعض میں من امتی،
کیونکہ دونوں قسم کے لوگ ہوں گے۔
یعنی کچھ ابوبکر کے دور میں مرتد ہونے والے اور کچھ بعد کی امت سے بدعتوں کے مرتکب،
جیسا کہ من امتی کے لفظ سے ثابت ہو رہا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5972