🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عمان: یہ آج کل اردن کا دارالحکومت ہے، جسے عمان بلقاء کہتے ہیں، اگر عمان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عمان:
یہ آج کل اردن کا دارالحکومت ہے،
جسے عمان بلقاء کہتے ہیں،
اگر عمان ہو تو یہ خلیج کا شہر ہے اور مسقط کا دارالحکومت ہے،
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کو ترجیح دی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5989