🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) عُقر: حوض کے پاس اونٹوں کے کھڑے ہونے کی جگہ یا بلند جگہ۔ (2)...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
عُقر:
حوض کے پاس اونٹوں کے کھڑے ہونے کی جگہ یا بلند جگہ۔
(2)
يرفض:
جاری وہ،
بہنے لگے۔
(3)
يغت:
مسلسل پانی گرتا ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
حوض سے سب سے پہلے اہل یمن پانی پئیں گے اور انصار یمنی ہیں،
انہوں نے آپ کی دشمنوں اور ناگوار حالات میں حفاظت کی،
دین کا دفاع کیا،
اس لیے ان کو یہ شرف اور احترام حاصل ہو گا،
ان کو پانی پلانے کی خاطر دوسروں کو روکا جائے گا اور میدان حشر کے حوض میں،
جنت کی نہر سے دو پرنالے مسلسل گریں گے،
جو حوض کے پانی میں اضافہ کرتے رہیں گے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5990