🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جو لوگ آپ کے حوض سے پانی پینے کے حقدار نہیں ہوں گے، آپ ان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جو لوگ آپ کے حوض سے پانی پینے کے حقدار نہیں ہوں گے،
آپ ان کو اپنی امت کو پلانے کی خاطر ہٹا دیں گے،
تاکہ آپ کی امت آسانی سے پانی پی سکے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 5993