شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) أجود الناس: جود کا معنی ہوتا ہے، ہر انسان کو اس کی ضرورت کی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
أجود الناس:
جود کا معنی ہوتا ہے،
ہر انسان کو اس کی ضرورت کی چیز عطا کرنا۔
یعنی جس کو علم و معرفت کی ضرورت ہوتی،
اس کو علوم و معارف سے نوازتے،
ننگے کو لباس پہناتے،
بھوکے کو کھانا کھلاتے اور سخی تو صرف مال کی سخاوت کرتا ہے۔
(2)
الريح المرسلة:
آزاد چھوڑی ہوئی ہوا جو انتہائی تیز ہوتی ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ فضیلت والے دنوں میں جودوسخا زیادہ کرنا چاہیے اور ماہ رمضان میں تلاوت قرآن کا اہتمام بھی زیادہ کرنا چاہیے،
کیونکہ آپ اس مہینہ میں جبریل کے ساتھ دور کرتے تھے،
یہ قرآن سنتے اور سناتے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6009