🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجبوری کے سوا، عام طور پر کبھی کسی سائل...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجبوری کے سوا،
عام طور پر کبھی کسی سائل کو محروم نہیں رکھتے تھے،
اگر دینا ممکن نہ ہوتا تو پھر فرماتے،
یہ ممکن نہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6019