🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: غنما بين جبلين: دو پہاڑوں کے درمیان کے علاقہ کو بھر دینے والی بکریاں، آپ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
غنما بين جبلين:
دو پہاڑوں کے درمیان کے علاقہ کو بھر دینے والی بکریاں،
آپ نے صفوان بن امیہ کو حنین کی غنیمت سے بہت سی بکریاں عطا فرمائیں کہ آپ کے اس قدر عطیہ سے اسے محسوس ہو گا کہ واقعی آپ اللہ کے نبی ہیں،
جو بلا خوف و خطر،
اس قدر سخاوت کرتے ہیں،
اس لیے اس نے اپنی قوم کو بھی مسلمان ہونے کی دعوت دی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6020