شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، ایک حکمران کے معاہدے اور وعدے اس کی جگہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
ایک حکمران کے معاہدے اور وعدے اس کی جگہ لینے والے حکمران کو پورے کرنے ہوں گے،
وہ یہ نہیں کہہ سکتا،
یہ معاہدے اور وعدے ہم نے تو نہیں کیے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
ایک حکمران کے معاہدے اور وعدے اس کی جگہ لینے والے حکمران کو پورے کرنے ہوں گے،
وہ یہ نہیں کہہ سکتا،
یہ معاہدے اور وعدے ہم نے تو نہیں کیے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6024