شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) قين: لوہار۔ (2) يكيد بنفسه: اس کی جان نکل رہی ہے۔ فوائد ومسائل: اس...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
قين:
لوہار۔
(2)
يكيد بنفسه:
اس کی جان نکل رہی ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
اولاد کی وفات پر آنسو بہانا اور دل کا رنجیدہ ہونا ایک طبعی چیز ہے،
جو صبر کے منافی نہیں ہے،
لیکن زبان سے کوئی ایسا کلمہ یا بول نہیں نکالا جائے گا،
جو جزع فزع پر دلالت کرتا ہو یا اللہ کے فیصلہ پر ناگواری ظاہر کرتا ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6025