شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ظِئر: بچے کو دودھ پلانے والی عورت اور اس کے خاوند دونوں پر ظئر کا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ظِئر:
بچے کو دودھ پلانے والی عورت اور اس کے خاوند دونوں پر ظئر کا اطلاق ہوتا ہے،
گویا یہ مذکر اور مؤنث دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
فوائد ومسائل:
حضرت ابراہیم 8ھ کو ماہ ذوالحجہ میں پیدا ہوئے تھے اور سولہ،
سترہ ماہ کی عمر میں وفات پا گئے تھے اور ان کی مدت رضاعت کی تکمیل جنت میں ہوئی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6026