شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مقصد یہ ہے کہ انسان کے دل میں دوسروں کے لیے ہمدردی، خیرخواہی اور مہربانی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مقصد یہ ہے کہ انسان کے دل میں دوسروں کے لیے ہمدردی،
خیرخواہی اور مہربانی کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے تاکہ اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ مہربانی اور شفقت کا معاملہ کرے جیسا وہ اللہ کی نعمتوں سے رویہ اختیار کرے گا اسی کے مطابق اللہ تعالیٰ اس سے سلوک کرے گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6030