🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) فاحش: طبعی طور پر بدگو، بے حیا۔ (2) متفحش: تکلف کے ساتھ بدگوئی کرنے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
فاحش:
طبعی طور پر بدگو،
بے حیا۔
(2)
متفحش:
تکلف کے ساتھ بدگوئی کرنے والا،
یعنی آپ نے نہ ابتداءً بدگوئی کرتے اور نہ جواباً فحش گوئی پر اترتے،
کسی صورت میں حیاء کا دامن نہ چھوڑتے۔
فوائد ومسائل:
حیاء،
اس ملکہ اور قوت راسخہ کا نام ہے،
جو انسان کو برے کاموں سے روکے اور اچھے کاموں پر ابھارے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6034