🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) يحدو: اونٹوں کو تیز چلانے کے لیے گا رہا تھا۔ (2) رويد: آہستہ آہستہ،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
يحدو:
اونٹوں کو تیز چلانے کے لیے گا رہا تھا۔
(2)
رويد:
آہستہ آہستہ،
نرمی کے ساتھ قواریر،
قارورہ کی جمع ہے،
آبگینہ،
شیشہ،
عورتوں کو صنف نازک ہونے کی بنا پر ان کے ضعف اور کمزوری کے سبب شیشہ سے تشبیہ دی ہے،
کیونکہ وہ شیشہ کی طرح جلد ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے،
زیادہ مشقت طلب کام کرنا،
ان کے لیے مشکل ہے یا وہ جلد متاثر ہو جاتی ہیں،
اس لیے تیز رفتاری سے،
ان کے گرنے یا رنج و الم محسوس کرنے ڈرنے کا خطرہ تھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6036