شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابو قلابہ کے نزدیک عورتوں کو شیشہ سے تشبیہ دینے کا مقصد، ان کا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابو قلابہ کے نزدیک عورتوں کو شیشہ سے تشبیہ دینے کا مقصد،
ان کا حسن صوت سے جلد متاثر ہو جانا تھا،
حضرت انجشہ رضی اللہ عنہ کی آواز سریلی تھی،
آپ نے محسوس فرمایا کہ کہیں عورتیں،
اس کی آواز سے متاثر ہو کر اس پر فریفتہ نہ ہو جائیں اور لوگوں کے سامنے ایسی بات کہنا،
عام طور پر اچھا خیال نہیں کیا جاتا،
اس لیے حضرت ابو قلابہ نے کہا،
اگر تم میں سے کوئی یہ بات کہتا تو تم،
اس کو برا مناتے کہ اس نے عورتوں کے بارے میں کیا کہہ دیا اور کہنے والے پر اعتراض کرتے،
ایک ضرب المثل ہے،
الغناء رقية لزنا،
گانا،
زنا کا پیش خیمہ ہے یا راگ زنا کا منتر ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6038