شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد وہ تھا جو ہم پہلی حدیث کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد وہ تھا جو ہم پہلی حدیث کے تحت بیان کر چکے ہیں لیکن حضرت ابو قلابہ والا معنی بھی اس سے نکل سکتا ہے،
اس لیے انہوں نے اس پر مذکورہ بالا تبصرہ کیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6041