شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے صحابہ کرام کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عقیدت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے صحابہ کرام کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عقیدت مندانہ تعلق و ربط ثابت ہوتا ہے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال بھی زمین پر گرنا گوارا نہیں کرتے تھے،
ان کو بھی پیار و محبت سے سنبھال کر رکھتے تھے اور اپنے لیے باعث برکت خیال کرتے تھے،
علامہ عینی نے لکھا ہے کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے اپنی ٹوپی میں آپ کا بال رکھا ہوا تھا اور جہاد میں اس ٹوپی کو پہن کر جاتے تھے اور بال کی برکت سے،
اللہ کی نصرت و مدد کے طالب ہوتے تھے۔
(عمدة القاري،
ج: 3 ص 37 طبعہ منیریہ)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6043