شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: لوگ کم عقل کی بات سننے کے لیے تیار نہیں ہوتے، لیکن آپ نے راستہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
لوگ کم عقل کی بات سننے کے لیے تیار نہیں ہوتے،
لیکن آپ نے راستہ میں الگ تھلگ ہو کر،
ایک کم عقل عورت کی خواہش کے مطابق اس کی بات سنی اور اس کی بات پوری ہونے تک اس کے پاس کھڑے رہے۔
فوائد ومسائل:
لوگ کم عقل کی بات سننے کے لیے تیار نہیں ہوتے،
لیکن آپ نے راستہ میں الگ تھلگ ہو کر،
ایک کم عقل عورت کی خواہش کے مطابق اس کی بات سنی اور اس کی بات پوری ہونے تک اس کے پاس کھڑے رہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6044