شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے، آپ کا رنگ انتہائی خوبصورت اور بدن انتہائی نرم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے،
آپ کا رنگ انتہائی خوبصورت اور بدن انتہائی نرم اور گداز تھا اور اس سے انتہائی معطر پسینہ نکلتا تھا،
جس کے قطرے موتی کی طرح صاف شفاف اور سفید ہوتے تھے۔
فوائد ومسائل:
ان حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے،
آپ کا رنگ انتہائی خوبصورت اور بدن انتہائی نرم اور گداز تھا اور اس سے انتہائی معطر پسینہ نکلتا تھا،
جس کے قطرے موتی کی طرح صاف شفاف اور سفید ہوتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6054