🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: وحی کی آمد پر چونکہ آپ کو سخت مشقت سے گزرنا پڑتا، اس لیے سردی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
وحی کی آمد پر چونکہ آپ کو سخت مشقت سے گزرنا پڑتا،
اس لیے سردی کے باوجود آپ کی پیشانی پسینہ سے شرابور ہو جاتی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6058