شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) يفصم: رک جانا، بند ہو جانا یا کیفیت کا چھٹ جانا۔ (2) كُرب: کرب...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
يفصم:
رک جانا،
بند ہو جانا یا کیفیت کا چھٹ جانا۔
(2)
كُرب:
کرب و اذیت محسوس کرنا۔
(3)
تربد:
متغیر ہو جانا،
سیاہی مائل ہو جانا،
یعنی وحی کی شدت کی بنا پر چہرے کا رنگ فق ہو جاتا،
کیونکہ قول ثقیل کے نزول کی بنا پر،
آپ تکلیف اور مشقت سے گزرتے تھے۔
مفردات الحدیث:
(1)
يفصم:
رک جانا،
بند ہو جانا یا کیفیت کا چھٹ جانا۔
(2)
كُرب:
کرب و اذیت محسوس کرنا۔
(3)
تربد:
متغیر ہو جانا،
سیاہی مائل ہو جانا،
یعنی وحی کی شدت کی بنا پر چہرے کا رنگ فق ہو جاتا،
کیونکہ قول ثقیل کے نزول کی بنا پر،
آپ تکلیف اور مشقت سے گزرتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6060