شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) يسدلون: پیشانی پر بال لٹکاتے، کھلے چھوڑتے۔ (2) يفرقون: مانگ نکالتے۔ فوائد ومسائل: آغاز...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
يسدلون:
پیشانی پر بال لٹکاتے،
کھلے چھوڑتے۔
(2)
يفرقون:
مانگ نکالتے۔
فوائد ومسائل:
آغاز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اہل کتاب کو مانوس کرنے کے لیے جن کاموں میں صریح حکم نہ آتا،
وہاں ان کی موافقت کرتے،
لیکن جب انہوں نے ہٹ دھرمی اور ضد و عناد کے وطیرہ پر اصرار کیا اور اکثر مشرکین مسلمان ہو گئے تو آپ اہل کتاب کی مخالفت کرنے لگے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6062