🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) رَجل: مرد، آدمی۔ (2) رَجِل: کنگھی کیے ہوئے بال۔ (3) مربوع: متوسط و متعدل،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
رَجل:
مرد،
آدمی۔
(2)
رَجِل:
کنگھی کیے ہوئے بال۔
(3)
مربوع:
متوسط و متعدل،
درمیانہ قد۔
(4)
بعيد ما بين منكبين:
چوڑے چکلے سینے والے۔
(5)
جمة:
کانوں کی لو تک پہنچنے والے بال،
جو کنگھی کرنے کی صورت میں کندھوں تک پہنچ جاتے ہیں اور بقول بعض وفرة:
کانوں کی لو تک۔
(6)
جمة:
کانوں کی لو سے نیچے کندھوں سے گرنے والے اور (7)
لمة:
کندھوں پر پڑنے والے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6064