🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، سرخ جوڑا پہننا جائز ہے، شوافع، موالک اور محقق...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
سرخ جوڑا پہننا جائز ہے،
شوافع،
موالک اور محقق حنفیہ کا یہی نظریہ ہے اور بقول علامہ ظفر احمد تھانوی،
امام ابو حنیفہ کا قول یہی ہے۔
(تکملہ ج 4 ص 554)
۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6065