🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) شمطات: سر کی سیاہی میں سفیدی، مراد سفید بال ہیں۔ (2) بحت: خالص جس...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
شمطات:
سر کی سیاہی میں سفیدی،
مراد سفید بال ہیں۔
(2)
بحت:
خالص جس میں کسی چیز کی آمیزش نہ ہو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6076