شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مہر نبوت، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بائیں کندھے کے قریب گوشت کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مہر نبوت،
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بائیں کندھے کے قریب گوشت کے سرخ ابھرے ہوئے ٹکڑے جیسی تھی،
جس کو مختلف صحابہ نے تفہیم کی خاطر اپنے اپنے خیال کے مطابق مختلف چیزوں سے تشبیہ دی ہے،
بعض نے شکل و صورت کو سامنے رکھا،
بعض نے حجم اور جسامت کو اور بعض نے دونوں کو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6085