شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) بائن: لمبا تڑنگ، بہت دراز قد۔ (2) الامهق: چونے کی طرح چٹا۔ (3) آدم:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
بائن:
لمبا تڑنگ،
بہت دراز قد۔
(2)
الامهق:
چونے کی طرح چٹا۔
(3)
آدم:
بالکل گندمی،
سیاہی مائل کیونکہ آپ کا رنگ سفید سرخی مائل تھا،
جس کو اسمر يا ازهر کہہ دیتے ہیں۔
فوائد ومسائل:
آپ ربیع الاول میں پیدا ہوئے اور اس ماہ میں سچے خوابوں کا آغاز ہوا،
اگرچہ وحی کا نزول رمضان میں شروع ہوا،
اگر بعثت کا آغاز رمضان سے کیا جائے تو عمر ساڑھے انتالیس یا ساڑھے چالیس سال بنے گی،
آدھے سال کو نظرانداز کرنے پر چالیس ہو گی،
مکہ میں وحی کی آمد کی مدت دس سال ہے،
حضرت انس رضی اللہ عنہ نے اس کو شمار کیا یا تین سال کی کسر کو نظرانداز کر دیا،
جس طرح بعض نے اس کو پورا کر کے آپ کی عمر کو پینسٹھ سال بنا دیا،
حضرت انس رضی اللہ عنہ آگے خود آپ کی وفات تریسٹھ سال کی عمر میں بتاتے ہیں،
جس سے معلوم ہوتا ہے،
اس حدیث میں انہوں کسر کے تین سال نظرانداز کر دئیے ہیں۔
یا فترت الوحی تین سال کے عرصہ کو نکال دیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6089