🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عروہ کا اشارہ، ابو قیس صرمہ بن ابی انس کے اس شعر کی طرف...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عروہ کا اشارہ،
ابو قیس صرمہ بن ابی انس کے اس شعر کی طرف ہے۔
”ثوی فی قريش بضع عشرة حجة يذكر لويلقٰی خليلا مواتيا“ ”وہ قریش میں دس سال سے کچھ زائد سال رہے،
اس خیال سے وعظ و تذکیر کرتے رہے کہ کوئی دوست مل جائے،
جو ہم نوائی کرے۔
“ لیکن صحیح قول حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ہے،
حضرت عروہ نے اپنے خیال کے مطابق اس کو درست نہیں سمجھا،
اس لیے ان کے حق میں مغفرت کی دعا کی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6095