شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سات سال آپ ہاتف کی آواز سنتے رہے، فرشتوں کا نور اور اللہ تعالیٰ کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سات سال آپ ہاتف کی آواز سنتے رہے،
فرشتوں کا نور اور اللہ تعالیٰ کی نشانیوں کا نور دیکھتے رہے،
پھر فرشتہ سامنے آیا اور وحی کا نزول شروع ہوا۔
(نووی)
فوائد ومسائل:
سات سال آپ ہاتف کی آواز سنتے رہے،
فرشتوں کا نور اور اللہ تعالیٰ کی نشانیوں کا نور دیکھتے رہے،
پھر فرشتہ سامنے آیا اور وحی کا نزول شروع ہوا۔
(نووی)
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6104