شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مُقفی کا معنی عاقب ہے، سب کے عقب میں آنے والا یا پہلے انبیاء کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مُقفی کا معنی عاقب ہے،
سب کے عقب میں آنے والا یا پہلے انبیاء کی راہ پر چلنے والا،
نبی توبه،
جو توبہ کی تلقین کرتا ہے،
جس کی پیروی پر توبہ قبول ہوتی ہے اور رحمتیں برستی ہیں،
جو باہمی رحمت و شفقت پر زور دیتا ہے اور رحمت کی تلقین کرتا ہے۔
بعض لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام نناوے بیان کیے ہیں،
بعض نے تین سو (300)
سے زائد اور امام ابن العربی مالکی نے شرح ترمذی میں ایک ہزار ہونے کا دعویٰ کیا ہے،
مگر ان میں سے اکثر نام ان لوگوں نے خود ہی بنائے ہیں،
بلکہ بعض اسماء الٰہی کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام بھی قرار ہے،
مثلا الاول،
الاخر الباطن،
حالانکہ یہ صفات صرف اللہ تعالیٰ کی ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6108