شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، اگر کوئی انسان یا چند لوگ غلط کام کریں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
اگر کوئی انسان یا چند لوگ غلط کام کریں تو لوگوں کے سامنے ان کی تعیین کرنا،
ان کا نام لینا،
بلا ضرورت،
درست نہیں ہے اور آپ علم اور عمل دونوں میں آخری مرتبہ پر فائز تھے،
یہ دونوں قوتیں،
آپ میں کمال درجہ کی پائی جاتی تھیں اور اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے،
رخصتوں کو چھوڑ کر مشقت والا کام کرنا پسندیدہ نہیں ہے،
کیونکہ اس پر دوام و استمرار مشکل ہے اور آسان و سہل کام پر دوام و ہمیشگی ممکن ہے،
نیز،
انسان کے مقام عبدیت کے لیے رخصت پر عمل کرنا زیادہ مناسب ہے،
کیونکہ مشقت و عزیمت والا کام دلیری اور جسارت پر دلالت کرتا ہے،
جس کے باعث عجب اور خود پسندی کے پیدا ہونے کا خطرہ ہے اور یہ تواضع اور فروتنی کے منافی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6111