🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، کسی مسئلہ میں بال کی کھال اتارنا، بلا ضرورت،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
کسی مسئلہ میں بال کی کھال اتارنا،
بلا ضرورت،
انتہاء پسندی اختیار کرنا،
بسا اوقات،
بطور سزا حلال چیز کی حرمت کا باعث بن جاتا ہے اور اس میں ایسی قیود لگ جاتی ہیں،
جو انسان کے لیے مشقت اور تنگی کا باعث بنتی ہے،
جیسا کہ بنو اسرائیل کے ان لوگوں کے ساتھ ہوا،
جنہوں نے گائے کے بارے میں بلا ضرورت سوال کیے،
حالانکہ وہ کوئی بھی گائے ذبح کر سکتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6118