🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: شيص: نکمی اور ردی کھجور۔ فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، وہ دنیوی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
شيص:
نکمی اور ردی کھجور۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
وہ دنیوی معاملات،
جن کا تعلق تجربہ سے ہے اور شریعت نے ان کے بارے میں کوئی قطعی یا یقینی حکم نہیں دیا،
اس کو لوگوں کے تجربات اور مشاہدات پر چھوڑ دیا جائے گا کہ وہ اپنے تجربہ میں عمل پیرا ہوں۔
اس کا یہ معنی نہیں ہے جن دنیوی امور کے بارے میں آپ قطعی حکم صادر فرمائیں ان میں بھی اپنے تجربہ کو ترجیح دی جائے گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6128