🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سب انبیاء کا دین، اسلام ہی تھا، یعنی اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور فرمانبرداری، اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سب انبیاء کا دین،
اسلام ہی تھا،
یعنی اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور فرمانبرداری،
اس لیے بنیادی اور اساسی باتیں یکساں ہیں،
اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور اطاعت میں کوئی اختلاف نہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6132