🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) نَخَسَ: کچوکا لگانا، کوئی نوکدار چیز چبھونا۔ (2) يستهل صارخا: بلند آواز سے روتا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
نَخَسَ:
کچوکا لگانا،
کوئی نوکدار چیز چبھونا۔
(2)
يستهل صارخا:
بلند آواز سے روتا ہے۔
فوائد ومسائل:
حضرت مریم کی والدہ کی دعا کے نتیجہ میں،
اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ اور ان کی والدہ کو شیطانی کچوکے سے محفوظ رکھا ہے،
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
یہ فضیلت صرف مریم اور ابن مریم کو حاصل ہے،
اگرچہ قاضی عیاض،
تمام انبیاء کو اس میں شریک کرتے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6133