شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت لوط علیہ السلام عراق کے باشندے تھے، سدوم جو شام کا علاقہ ہے، وہاں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت لوط علیہ السلام عراق کے باشندے تھے،
سدوم جو شام کا علاقہ ہے،
وہاں ان کا خاندان اور کنبہ نہیں رہتا تھا،
اس لیے انہوں نے خواہش کی،
اے کاش! آج یہاں میرا خاندان اور قبیلہ ہوتا جو میری معاونت اور مدد کرتا،
وہ چونکہ بظاہر یہ معلوم ہوتا تھا کہ انہوں نے اسباب ظاہرہ (خاندان و نسب)
کو اسباب باطنہ (اللہ پر اعتماد و توکل)
پر ترجیح دی اور ان پر بھروسہ کیا،
اس لیے آپ نے فرمایا،
اللہ لوط علیہ السلام پر رحم فرمائے،
ان کو معاف کرے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6144