شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ نے قرآن مجید کی اس آیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے: وَنُفِخَ فِي الصُّورِ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ نے قرآن مجید کی اس آیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے:
وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَصَعِقَ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَمَن فِي الْأَرْضِ إِلَّا مَن شَاءَ اللَّـهُ ۖ ثُمَّ نُفِخَ فِيهِ أُخْرَىٰ فَإِذَا هُمْ قِيَامٌ يَنظُرُونَ ﴿٦٨﴾ (سورة الزمر: 68)
"اور صور میں پھونکا جائے گا تو جو بھی آسمانوں اور زمین میں موجود ہیں،
بے ہوش ہو جائیں گے،
مگر جن کو اللہ بچانا چاہے گا،
پھر اس میں دوبارہ پھونکا جائے گا تو فورا اٹھ کر دیکھنے لگیں گے۔
"

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6153