شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت یونس علیہ السلام کا جو واقعہ قرآن مجید میں بیان ہوا ہے، اس کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت یونس علیہ السلام کا جو واقعہ قرآن مجید میں بیان ہوا ہے،
اس کے سبب کسی کے دل میں،
ان کی شان اور مقام کم ہونے کا وہم گزر سکتا ہے،
حالانکہ کوئی انسان کتنا بھی بلند مقام حاصل کر لے،
وہ کسی نبی کے مقام کو نہیں پہنچ سکتا،
اس لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا،
میرے کسی بندے کے لیے بھی یونس علیہ السلام پر اپنے آپ کو ترجیح دینا جائز نہیں،
رہا کسی رسول یا نبی کو ترجیح دینا تو یہ اس صورت میں منع ہے،
جب اس سے تحقیر و تنقیص لازم آتی ہو یا نفس نبوت میں ترجیح دی جائے،
انبیاء کے مقام و مرتبہ میں فرق و تفاوت تو ایک حقیقت ہے،
جس کا انکار ممکن نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6159