الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
346۔ اردو حاشیہ : یہ روایت مذکورہ بالاحدیث کا معنی واضح کرتی ہے اور ”سر دھونے“ کی خصوصیت یہ...
346۔ اردو حاشیہ:
یہ روایت مذکورہ بالاحدیث کا معنی واضح کرتی ہے اور ”سر دھونے“ کی خصوصیت یہ ہے کہ عرب لوگ لمبے بال رکھتے تھے اور انہیں دھونے میں محنت ہوتی تھی اور وقت لگتا تھا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 346