شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اگرچہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اگرچہ ابوبکر کی خلافت کی طرف کھلے کھلے اشارے فرمائے تھے کہ میرے بعد ابوبکر خلیفہ ہوں گے،
لیکن کھل کر خلافت کے لیے ان کو نامزد نہیں فرمایا تھا،
اس لیے آغاز میں اختلاف پیدا ہوا اور بعد میں ان کے فضائل کی بنا پر ان کی خلافت پر صحابہ کرام متفق ہو گئے،
اگر حضرت علی کو وصی اور خلیفہ مقرر کیا ہوتا تو وہ یا ان کا کوئی ساتھی،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد اس کا تذکرہ کرتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6178