🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے صراحۃ ثابت ہوتا ہے کہ ابھی آپ نے ابوبکر کو خلیفہ نامزد...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے صراحۃ ثابت ہوتا ہے کہ ابھی آپ نے ابوبکر کو خلیفہ نامزد کرنے کا ارادہ فرمایا،
لیکن اس پیشن گوئی کے سبب کہ اللہ اور مومنوں کو ابوبکر کے سوا کسی کی خلافت منظور نہیں ہو گی،
آپ نے اپنا ارادہ ملتوی کر دیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6181