شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہر نیک کام کرنے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہر نیک کام کرنے کی کوشش کرتے تھے اور ان میں تمام نیک خصائل جمع تھے۔
وہ کسی بھی خیر اور نیکی کے کام میں پیچھے نہیں رہتے تھے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہر نیک کام کرنے کی کوشش کرتے تھے اور ان میں تمام نیک خصائل جمع تھے۔
وہ کسی بھی خیر اور نیکی کے کام میں پیچھے نہیں رہتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6182