🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ابوبکر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ابوبکر اور عمر پر انتہائی درجہ کا اعتماد تھا،
اس لیے آپ نے پورے وثوق سے فرمایا،
میرے بیان کرنے کے سبب،
وہ بلا پس و پیش اس واقعہ کو مان لیں گے اور انہیں اس پر کوئی تعجب نہیں ہو گا اور يوم السبع سے مراد،
وہ وقت ہے،
جب بکریوں پر بھیڑیوں کا تسلط ہو گا اور ان کے ساتھ چرواہا موجود نہیں ہو گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6183